Britain COVID19 Updates

 برطانیہ میں- ایک دن میں' اب تک کی سب سے زیادہ|| 393 اموات


برطانیہ میں ایک دن میں کورونا وائرس سے اب تک کی سب سے زیادہ 393 اموات سامنے آئی ہیںاس. طرح برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1801 ہو گئی ہے...گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انگلینڈ میں 367، سکاٹ لینڈ میں 13، ویلز میں سات اور شمالی آئرلینڈ میں چھ ہلاکتیں ہوئی ہیں-------۔








Comments

Popular posts from this blog

Trump Playing With Fire!